ویب ڈیسک

کیوی کرکٹر راس ٹیلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

موجودہ سیزن کیریئر کا آخری سیزن ہوگا، راس ٹیلر

پاکستان میں کورونا سےمزید 3 اموات،482 کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 0.95 فیصد رہی

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کا مطالبہ

 حکومت قومی سلامتی پالیسی کو خفیہ رکھ کر کون سے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

پی ٹی آئی کی سی ای سی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب

وزیراعظم ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت منی بجٹ پر اعتماد میں لیں گے۔

حکومت ریکوڈک منصوبے کا تمام مالیاتی بوجھ خود اٹھائے گی، وزیراعظم

اس فیصلے سے بلوچستان کے عوام اور صوبے کے لیے خوشحالی کے دور کا آغاز ہو گا۔عمران خان

کورونا کیسز کا سونامی آنے والا ہے، عالمی ادارہ صحت

دنیا 2022 میں اس وبا کی بدترین صورتحال کو پس پشت ڈال دے گی۔

فرانس:24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز رپورٹ

فرانس میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 فیصد سے زیادہ ہو چکی ہے، ہمیں ڈیلٹا وائرس اور اومی کرون جیسے 2 دشمنوں کا سامنا ہے۔

لنڈی کوتل بازار کے قریب گاڑی پر فائرنگ، 4 جاں بحق، 3 زخمی

جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس

منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے سینکڑوں مقدمات درج، 422 ملزمان گرفتار

منی لانڈرنگ میں ملوث ملزموں کی بیرون ملک جائیدادیں بھی ہیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز