ویب ڈیسک

خسارہ کم کرنا ہے، آئی ایم ایف سے قسط بحال کرانی ہے، کابینہ کا اعلان رات ہو جائیگا: مفتاح اسماعیل

ہمارے اندازے سے 500 ارب روپے سے زیادہ کا خسارہ نکل آیا ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

امریکہ، سو سے زائد طلبہ دماغ کے کینسر میں مبتلا

امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے میں قائم اسکول کے طلبا اور اسٹاف اس موذی بیماری کا شکار ہیں۔

فوج کیخلاف نفرت پھیلانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، طاہر اشرفی

کسی کو فوج کے خلاف سازش سے پہلے ہماری لاشوں پر سے گزرنا ہوگا

منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔

پرویزالٰہی نے کرتوت چھپانے کیلئے بازو ٹوٹ جانے کا ڈرامہ کیا، عطا اللہ تارڑ

مونس الٰہی نے ق لیگ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، مرکزی رہنما ن لیگ

سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودہری نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

فیصلہ عوام کریں: ترقی، دوائی، آٹا، چینی، گیس و بجلی چاہیے یا عمران کا جھوٹ؟مریم اور نگزیب

چوری پکڑی گئی، عمران خان کو سزا ملے گی، اداروں کیخلاف مہم بند کریں، ن لیگ کی مرکزی ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی حکومت کا سانحہ مری سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ

سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز