مجھے کوئی اعتراض نہیں، تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی حق ہے،اسد قیصر
حکومت اور اپوزیشن کیا کررہی ہیں اس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔
جہانگیر ترین اور عمران خان کو آپس میں بات کرنی چاہیے، اسحاق خاکوانی
شاہ محمود قریشی نے پارٹی میں منفی کردار ادا کیا ہے،
قومی اسمبلی اجلاس طلب: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہو گی
اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ جب کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہو گی۔سینیٹر فیصل جاوید
پی ٹی آئی کا 27مارچ بروز اتوار ڈی چوک پر جلسے کا اعلان
دنیا دیکھے گی عوام کیسے خودمختاری کے لیے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ
اہم عمارتوں اور شاہراہوں پر رینجرز اور ایف سی کی نفری تعینات ہوگی
ق لیگ پنجاب کے چند اضلاع کی پارٹی ہے،تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، اسد عمر
ن لیگ جی ٹی روڈ جبکہ پیپلزپارٹی سندھ کی پارٹی ہے، پی ٹی آئی واحد پورے پاکستان کی پارٹی ہے
تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، وزیراعظم
تحریک عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں، وزیراعظم
عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کو مایوسی ہوگی، شاہ محمود قریشی
عدم اعتماد تحریک کا سیاسی جمہوری اور آئینی انداز میں مقابلہ کریں گے
فیصلے قریب ہیں ،عمران خان کو جانا ہوگا، سعد رفیق
پی ٹی آئی اراکین ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا چاہتے ہیں۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار
اہلیہ مشعل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے