ویب ڈیسک

وزیر اعظم کا دورہ لاہور:امن و امان اور بلدیاتی نظام سے متعلق اجلاس ہوں گے

 وزیراعظم عمران خان  نے گورنرپنجاب چودھری سرورکی ملاقات کی

اسلام آباد: ایف الیون میں ڈکیتی،ڈاکو اپنی گاڑی چھوڑ گئے، دوسری چھین کر فرار

ڈاکو میرا آبادی میں روپوش، تلاش جاری ہے، پولیس، بنی گالہ میں فریقین میں فائرنگ ، ایک شخص زخمی

لاپتہ افراد کے معاملےپر سارے چیف ایگزیکٹوز پر آرٹیکل 6 نہ لگادیں؟عدالت

ایک ہال آف شیم بنا دیتے ہیں جس میں سب چیف ایگزیکٹو کی تصاویر ہوں۔

انٹربینک میں ڈالر 178 روپےکا ہو گیا

پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا

شہبازشریف دورمیں سب سےزیادہ ماورائےعدالت قتل ہوئے، فواد چودھری

1990 سے اب تک 5 ہزار افراد ماورائے عدالت قتل ہوئے، پرویز مشرف دور میں جعلی پولیس مقابلے رک گئے

مسائل کی سب سے بڑی وجہ قانون کی حکمرانی کا نہ ہونا ہے، عمران خان

کسی بھی ملک میں قانون پر عمل نہ ہونے سے نقصان ہوتا ہے اورکرپشن جنم لیتی ہے، وزیراعظم

کراچی میں سامنے آنے والے اومیکرون کیس کی تصدیق ہو گئی

تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کےبعد کی گئی

مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا

بھارت کی ہرناز  نے ٹائٹل کی دوڑ میں شریک پیراگوئے اور جنوبی افریقہ کی امیدواروں کوشکست دی

جنید صفدر کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے، نئی تصاویر سامنے آگئیں

تصاویر میں مریم نوازاور دلہا دلہن کو دیکھا جاسکتا ہے

یہ محض توہین عدالت کا کیس نہیں بلکہ یہ میرا احتساب ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر کیس کی سماعت

ٹاپ اسٹوریز