ویب ڈیسک

بھارت: نئی دہلی میں فضائی آلودگی، تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنیکا اعلان

محکمہ تعلیم نے یہ قدم محکمہ ماحولیات کی ہدایت کے پیش نظر اٹھایا ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ

عام آدمی کے کچن کا بجٹ دوگنا ہو گیا ہے، شہباز شریف

موجودہ حکومت عام آدمی کی زندگی اجیرن کرنے کا دوسرا نام ہے، مرکزی صدر ن لیگ

شعیب ملک کا کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانے کیلئے لیکچر

بہترین اور مضبوط ٹیم وہی ہوتی ہے جو ٹیم ورک کے ساتھ چلتی ہے، شعیب ملک

کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں گیس کی قلت: کھانا پکانا نا ممکن ہو گیا

صرف 15 دن قبل تک 150 روپے میں ملنے والا گیس کا سیلنڈر اس وقت 240 روپے میں بھی دستیاب بڑی مشکل سے ہورہا ہے، گھریلو صارفین

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اب دوڑ نہیں سکیں گے

گھٹنوں کی مکمل سرجری کے لیے جلد آسٹریلیا روانہ ہوں گا، شعیب اختر

وزیراعظم: کھربوں کی سرکاری زمینوں پر قبضے کیخلاف کارروائی کا اعلان

تین بڑے شہروں کی زمینوں سمیت لینڈ مافیا کے زیر قبضہ سرکاری اراضی کی مجموعی مالیت تقریباً 5595 ارب روپے ہے، عمران خان

نواز شریف دھاندلی سے آتے ہیں، پیپلزپارٹی والے جعلی ووٹ ڈالتے ہیں: فرخ حبیب

 سندھ کے عوام لاقانونیت، مہنگائی اور لوٹ مار کی وجہ سے  پیپلز پارٹی سے پناہ مانگ رہے ہیں، وفاقی وزیر مملکت کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

اداکار نوید رضا کا علیزے شاہ سے متعلق انکشاف

ایک ڈرامے میں علیزے شاہ اور اداکار یاسر نواز بھی ہمارے ساتھ تھے، نوید رضا

عاصمہ جہانگیر کانفرنس: نواز شریف کا خطاب، فواد چودھری کی شرکت سے معذرت

یہ ملک اور آئین کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز