ویب ڈیسک

حکومت سردیوں میں سستی گیس فراہم کرے گی

حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

محبت کی یقین دہانی کیلئے بتیسی کا ہار بنا لیا

لڑکی نے لڑکے کی حرکت کو پاگل قرار دے دیا۔

شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ

شاہین آفریدی نے دوسرے ٹی 20 میں تھرو پھینک کر بنگلہ دیش کے عفیف حسین کو زخمی کیا تھا۔

بابر اعظم شادی کب کریں گے؟ خود بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے متعلق سب سے زیادہ گوگل کئے جانے والے سوالات کا جواب دے دیا۔

سوڈانی فوج اور سیاسی رہنماوں میں معاہدہ طے، وزیر اعظم کو بحال کرنے کا فیصلہ

عبوری حکومت کے  وزیر اعظم عبداللہ حمدوک ٹیکنو کریٹس پر مشتمل کابینہ تشکیل دیں گے

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیر اعظم

وزیراعظم نے میاں محمود الرشید کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کا ٹاسک دے دیا

افغانستان میں بنیادی مسئلہ بھوک نہیں، ریڈ کراس

افغانستان میں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کو تنخواہیں منتقل کرنے کا کوئی نظام نہیں۔

اب آئی فون میں ہر طرف اسکرین ڈسپلے ہو گا

ایپل کمپنی نے نیا آئیڈیا متعارف کرا دیا

عمران خان کو داماد ایسوسی ایشن میں عہدہ دیں گے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں گا، یہ الیکشن نہیں لاہور کی گلیوں میں لوگوں کو آگاہی دوں گا۔

عمران خان عوام کیلئے مشکلات پیدا کررہے ہیں، بلاول بھٹو

گیس سمیت دیگر مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی

ٹاپ اسٹوریز