ویب ڈیسک

امریکہ میں پہلی خاتون صدر لیکن صرف 85 منٹ کیلئے

کملا ہیرس کو امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں ہی فروخت

افغانستان سے اب تک چلغوزوں کی 10 فلائٹس چین پہنچ چکی ہیں۔

سوری یار! پہلے گرایا پھر گلے لگایا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیشی بیٹر کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں گیند مارنے پر فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے معذرت کر لی۔

پاکستان نے بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کر دیا

کنٹینرز چین سے کراچی تک ایندھن کی نقل و حمل کے لیے استعمال کیے جاتے تھے، ترجمان دفتر خارجہ

اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں کے وہ لانگ مارچ کرے، فواد چودھری

 کم عمر شادی پر مکمل بین ہونا چاہئے، اس طرح ملک نہیں چل سکتے ، ہم پتھر کے زمانے میں ہیں۔

شہباز شریف نے گیس بحران کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا

حکومت کا ہر اقدام عوام کو پرانے پاکستان کی یاد دلاتا ہے، شہباز شریف

حکومت بتائے ملک میں مہنگائی کیوں ہوئی ؟ شاہد خاقان عباسی

آج ہم سب ملک کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں، سابق وزیر اعظم

بڈھا نہیں ہوا ابھی میں، شاداب کا بابر کو جواب

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کپتان بابراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ بڈھا نہیں ہوا ابھی میں‘۔

اریجیت سنگھ نے عاطف اسلم سمیت پاکستانی گلوکاروں کیلئے آواز بلند کر دی

اریجیت سنگھ نے اعتراف کیا کہ عاطف اسلم اور شفقت امانت ان کے پسندیدہ گلوکار ہیں۔

عوام کو معلوم ہے عمران خان کےسوا کوئی اور چوائس نہیں، شہباز گل

پشاور کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا ہے، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز