ویب ڈیسک

اپوزیشن والے سیاسی بونے ہیں، ہمیں ہرانا تھکے ہوئے پہلوانوں کا کام نہیں: فواد چودھری

اپوزیشن کے منفی رویے کی وجہ سے اہم بلز ہمیں خود پاس کرنا پڑے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ

شہباز گل کی شرارت، اپوزیشن ایوان میں واپس آ گئی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی شرارت سے اپوزیشن ایوان میں واپس آنے پر مجبور ہو گئی۔

بھارتی اداکار کا بیٹا بینک لوٹنے کا خواہش مند

تیمور کو غصے سے لوگوں کا پیچھا کرنا پسند ہے، سیف علی خان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: وزیراعظم خطاب کیے بنا رہائش گاہ کے لیے روانہ

عمران خان کی اپنے چیمبر میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔

حزب اختلاف نئی ٹیکنالوجی سے بہت ڈرتی ہے، اسد عمر

مردم شماری اہم مسئلہ ہے جس پر سیاست کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر

سونا 2 ہزار850 روپے سستا

 سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار850 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار روپے ہو گئی۔

پارلیمنٹ: کلبھوشن اور عالمی عدالت انصاف سے متعلق بلوں سمیت دیگر کی منظوری

کلبھوشن اورعالمی عدالت انصاف سے متعلق بل وزیرقانون نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا۔

ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں، عامر لیاقت کی وزیر اعظم سے ملاقات

عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کی۔

جبراً قانون سازی قبول نہیں، سپریم کورٹ جائیں گے، کلبھوشن کو این آر او دیدیا: اپوزیشن

 حکومت جبرکا راستہ اپنائے گی تو اس کا جواب جبر سے ہی دیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے رہنماؤں کا خطاب

شاہد آفریدی کا آخری پی ایس ایل، ٹیم کون سی؟ آگے کیا کریں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے شاہد آفریدی نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز