ویب ڈیسک

صارفین کو چند گھنٹے گیس کی فراہمی پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت

احکامات دیے گئے ہیں کہ کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

عمران خان! مہنگائی روکیں یا گھر جائیں، بلاول بھٹو

قوم مہنگائی کی صورت میں تبدیلی کی وہ خوفناک قیمت ادا کر رہی ہے جس کا ازالہ اگلی کئی حکومتوں کو کرنا ہوگا، چیئرمین پی پی

مالک نے دودھ نہ دینے پر بھینس کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

جب بھی بھینس کا دودھ نکالنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ مارتی ہے، بھینس مالک

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لوگوں کی بڑی تعداد گھروں، بازاروں و دکانوں سے توبہ استغفار اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئی ہے۔

متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلہ

زلزلے کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد خوف کی وجہ سے عمارتوں سے باہر نکل آئی۔

پی ڈی ایم کو کونسی بیماری ہے اور ویکسین کب لگے گی ؟ اسد عمر

ہماری آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر

ہوشیار: صارفین کو گیس چند گھنٹے ملے گی، شیڈول تیار

نئے گیس شیڈول پر عمل درآمد وفاقی کابینہ کی جانب سے ملنے والی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

پی ڈی ایم مہنگائی پر سیاست کر رہی ہے، شبلی فراز

ہم مانتے ہیں مشکلات ہیں اور مہنگائی بھی ہے، وفاقی وزیر

اپوزیشن کا قانون سازی پرحکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

حکومت کے ساتھ قانون کو بہتر بنانے پر بات ہوسکتی ہے، ذرائع

حکومت نے پیٹرول مزیدمہنگا ہونےکا عندیہ دے دیا

وزیر اعظم  کوعام آدمی کے مسائل کا احساس ہے، مشیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز