ویب ڈیسک

ٹماٹر، چینی، انڈے، بجلی، دالیں اور چاول سمیت 25 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی 15.01 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن کی پہلی فتح

بنگلہ دیش دفاعی چیمپئن کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنا سکی۔

نیشنل بینک سمیت متعدد بینکوں پر کروڑوں روپے کے جرمانے

اسٹیٹ بینک نے جولائی تا ستمبر کے دوران متعدد بینکوں پر کروڑوں روپے کے جرمانے کر دیئے۔

حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے، خورشید شاہ

ہمیں بھی کہا گیا تھا کہ آٹا، گھی، تیل بجلی اور چینی مہنگی کرو لیکن ہم نے انکار کردیا تھا

سونا مزید سستا

سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار50 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 18ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

کراچی: ہندو جم خانہ سے مارکی اور عارضی دفاتر ختم کرنے کا حکم

جناح کلچرل کمپلیکس میں ناپا کے قیام کی تجویز مسترد

ترک صدر منہ دیکھتے رہ گئے، فیتہ کوئی اور کاٹ گیا

ترک صدر نے بچی کو دو بار رکنے کا کہا لیکن بچی نے موقع پاتے ہی ربن کاٹ دیا

اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں کو فنڈ جاری

قومی اسمبلی کے اراکین کو 28 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ جاری کردیا گیا ہے

رونالڈو کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بھی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں

اگر یہ کرسٹیانو کے لیے ٹھیک ہے تو پھر میرے لیے بھی ٹھیک ہے,آسٹریلوی بلے باز

ٹاپ اسٹوریز