ویب ڈیسک

کولمبیا: مطلوب ترین منشیات اسمگلر گرفتار

یہ گروہ کولمبیا سے امریکہ اور روس تک منشیات سمگل کرنے کے لیے استعمال ہونے والے کئی راستوں کو کنٹرول کرتا ہے

ترک صدر کا 10 ممالک کے سفیروں کو بے دخل کرنےکا حکم

ان سفیروں نے ترکی میں قید سول سوسائٹی کے رہ نما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد:اپوزیشن کے نمبرز پورے

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا مستقبل کا فیصلہ کل بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ہوگا

پاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں، ویرات کوہلی

بھارت پاکستان کوکمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرے گا ، کوہلی

پاکستان سیمی فائنل کھیلے گا، ایئن چیپل

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی کے میدان میں ہوگا

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی

پاک بھارت میچ کے متعلق ماہرفلکیات کی پیشگوئی

ویرات کوہلی اور جسپریت بمراہ پاکستان کیلئے خطرہ قرار

لانچنگ سے پہلے ہی سابق امریکی صدر کا سوشل نیٹ ورک ہیک

 ہیکرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا نیٹ ورک کی ویب سائٹس کے متعدد اکاؤنٹس کو ہیک کیا

حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات کامیاب

جو راستے بلاک ہیں،وہ کھول دیئے جائیں گے، شیخ رشید

ٹیکساس: ریس کے دوران کار بے قابو، 2 بچے ہلاک

حادثے میں 6 سالہ بچہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز