ویب ڈیسک

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2فیصدسے بھی کم

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید19 افراد جاں بحق ہوگئے

آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات انتقال کر گئے

دل کا دورہ پڑنے پر کوٹلی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں جانبر نہ ہو سکے

آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، 4 دہشتگرد مارے گئے

دہشت گردوں سےبڑی تعدادمیں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیاہے، آئی ایس پی آر

پی ایم اے میں پاسنگ آوٹ پریڈ، سعودی چیف آف جنرل اسٹاف نے معائنہ کیا

ٓآذربائیجان،بحرین،عراق،سری لنکاکےکیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے

وزیراعظم عمران خان کل نوجوانوں کے لیے اہم اعلان کریں گے

ماہ ربیع الاول کے حوالے سے تقریبات کا افتتاح کروں گا، وزیراعظم عمران خان

ٹی 20 ورلڈ کپ: شعیب ملک کی واپسی ، لالہ خوش

شعیب ملک ایک سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی ہیں،، واپسی سے خوشی ہوئی، شاہد آفریدی

لاہور میں گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد تشدد سے ہلاک

پولیس نے مالک مکان کو گرفتار کر لیا، وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ پر نوٹس

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل

 شعیب ملک کوصہیب مقصودکی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیا ہے

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان  نے سر جوڑ لیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے لائحہ عمل پر غور

منشیات میں نکلے ، ہوائی فائرنگ میں پکڑے، جیل سے رہا ہونے والے تینوں ملزمان پھر گرفتار

ملزمان رہائی کے بعد علاقے میں گئے تو استقبال کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز