ویب ڈیسک

فرانس: پادریوں نے 3 لاکھ 30 ہزار بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا

جن بچوں کے ساتھ زیادتی کی گئی ان کی عمریں 10 سے 13 سال کے درمیان تھیں، آزاد کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی

مقامی پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

شیر مردوں کے واش روم میں گھس گیا، ویڈیو وائرل

ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیر مردوں کے واش روم سے باہر آ رہا ہے۔

طالبان رہنماؤں کی سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری

غزنی سے تعلق رکھنے والے سلطان محمود غزنوی سے اس خطے میں مسلمانوں کی حکمرانی قائم کی، انس حقانی کا ٹوئٹ

پرانی اے ٹی ایم مشین نے نوجوان کو لکھ پتی کر دیا

چابیاں گم ہونے کی وجہ سے مالک نے اے ٹی ایم مشین فروخت کر دی تھی۔

پاپا سے ملاقات کے لیے سیکریٹری سے وقت لینا پڑتا ہے، آریان خان

کنگ خان کے صاحبزادے نے دوران تفتیش والد کی فلموں سے متعلق بھی معلومات فراہم کی ہیں، میڈیا رپورٹس

افغان حکومت خواتین کو حقوق فراہم کر رہی ہے، نائب وزیر اعظم

ملک چھوڑنے والوں کو محفوظ راستہ دیا جائے، برطانیہ

دھرنا ختم کردیا، پورے ملک میں او پی ڈیز بند ر ہیں گی: ینگ ڈاکٹرز کا اعلان

جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے اور گرفتار ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا، او پی ڈیز بند رہیں گی۔

برطانیہ میں پیٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے فوج آ گئی

جلد ہی پیٹرول بحران پر قابو پالیا جائے گا، برطانوی حکام

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے  1 لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز