نیب افسران کیخلاف ثبوت دیں کارروائی کریں گے، چیئرمین نیب
نیب ریکوری کا حساب جس کو بھی چاہیے وہ معلومات لے سکتا ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی
سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: ووٹنگ ای وی ایم سے مئیر کا انتخاب براہ راست
آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا گی ہے
پی ایس ایل7 میں 100 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں لانے کی تیاری
حتمی فیصلہ این سی او سی کی اجازت سے مشروط ہوگا۔
مریم کا اعتراف، اشتہارات دینے کی تحقیقات، کمیٹی قائم
قومی خزانے سے وفاقی حکومت کے 9 ارب 62 کروڑ 54 لاکھ 3 ہزار 902 روپے خرچ کئے گئے،وزارت اطلاعات
ترقی یافتہ ملک جہاں 13 لاکھ بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں
کینیڈا میں سب سے زیادہ 34 فیصد غربت نوناوت کے علاقے میں ہے۔
شاہنواز دھانی گھر پہنچ گئے، لاڑکانہ میں شاندار استقبال
ان کے آبائی شہر کے لوگوں نے ان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان پر پھول نچھاور کیے
ملک بھر میں پٹرول کا بحران، پمپ بند ہونے سے شہری پریشان
کراچی لاہور اسلام آباد راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے دیگرشہروں میں پٹرول پمپس بند ہیں
یورپ میں اگلے چار ماہ کے دوران کورونا سے 7لاکھ اموات کا خدشہ
خطے میں گزشتہ ہفتے کورونا کے باعث اموات کا گراف اوپر گیا ہے
جاسوسی کے الزام میں ایپل نے اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ کر دیا
سافٹ ویئر "پیگاسس" صارفین کی ڈیوائسز کو ہیک کر رہا ہے، اپیل کا الزام