ویب ڈیسک

فوٹو شوٹ: میگھن کو کروڑ سے زائد کی انگوٹھی مشرق وسطیٰ سے ملی؟ بحث چھڑ گئی

ٹائم میگزین کے سرورق کے لیے ہونے والے فوٹو شوٹ میں میگھن مارکل نے 2 کروڑ 82 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات زیب تن کیے ہیں۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

فورسز کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئرنس سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

کراچی کی جہانگیر روڈ پر کام شروع

جہانگیر روڈ پی ٹی آئی کے ایم این اے نے پی ڈبلیو ڈی سے تعمیر کرائی لیکن الزام کے ایم سی کو دیا گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

عمران فاروق کی بیمار اہلیہ انتہائی غربت کی زندگی بسر کرنے پر مجبور

 ایم کیو ایم لندن اور پاکستان نے شمائلہ فاروق کی اس مشکل وقت میں مدد سے منہ موڑا ہوا ہے۔

خبردار! گلوبل وارمنگ 5سال میں خطرناک ترین حد تک پہنچ جائے گی

دنیا میں کاربن ڈائی اکسائیڈ کے اخراج کی سطح بھی کورونا وبا سے پہلے والی سطح تک جا پہنچی ہے۔

سرفراز کوہلی سے بہتر بہت بہتر

بطور کپتان سرفراز احمد نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 37 میچز کھیلے اور 78.37 کی اوسط سے 29 میچوں میں کامیابی حاصل کی۔

لوئر دیر: زمین کا جھگڑا، جنازے میں فائرنگ،9 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔

دنیا اگلی وبا کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس نے خبردار کر دیا

عالمی وبا کورونا وائرس 2022 میں بڑی حد تک کم ہو جائے گا، اس کی وجہ کورونا ویکسینیشن ہے۔

سی پیک کووسط ایشیائی ریاستوں سےمنسلک کرناچاہتےہیں، فواد چودھری

افغانستان میں عدم استحکام ہوا تو اس کے اثرات تمام علاقائی ممالک پر پڑیں گے

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات

 آرمی چیف نے افغانستان میں انسانی اورمہاجرین کے بحران سے بچنے کے لئے مل کرعالمی سطح پر کوششوں کی ضرورت کا اعادہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز