ویب ڈیسک

افغانستان سے سبق حاصل کریں، محبوبہ مفتی کی بھارت کو وارننگ

مودی سرکار کشمیریوں کا امتحان نہ لیں اور اپنے طریقے درست کریں۔

سینکڑوں جنگجو پنجشیر کی طرف روانہ ہیں، طالبان

صوبہ پنجشیر افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود کے کنٹرول میں ہے

افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری

امید کرتے ہیں افغان کرکٹ ٹیم اپنے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں لائے گی۔فواد چودھری

کابل سے پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے انخلا کیلئے پاکستانی سفارتخانہ متحرک

 ان افراد میں ترکی اور امریکا کے شہری شامل ہیں، تمام افراد کو بحفاظت ایئر پورٹ پر ان کی پروازوں تک پہنچایا گیا ہے۔

سندھ: 100 فیصد ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھولنے کی اجازت

اسکول تاحکم ثانی بند رکھنےکا مطلب یہ نہیں کہ ایک سال بعد کھلیں گے۔

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کے افغانستان سے متعلق تمام اندازے غلط ثابت ہو گئے۔

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

متحدہ عرب امارات  نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔

امریکی صدر کو پاکستانی وزیر اعظم سے بات کرنی چاہئے ، امریکی دانشور

جوبائیڈن کو افغانستان سے متعلق امور پر خطے کے ممالک سے بات کرنی چاہئے تھی۔

لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہو جائیں، میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ میرا نے خواتین کی عزت و احترام سے متعلق اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز