ویب ڈیسک

معروف یوٹیوبر ویڈیو بناتے ہوئے پہاڑ سے گر کر ہلاک

ڈینمارک کے معروف یوٹیوبر البرٹ ڈیرلنڈ اٹلی کی پہاڑیوں پر ویڈیو بناتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔

شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹھی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کا فحش فلموں کے الزام میں شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا۔ 

کورونا کی چوتھی لہر،کاروبار 8 بجے بند، ان ڈور کھانوں پر پھرپابندی

ہفتے میں دو چھٹیاں ،عملہ آدھا، اطلاق 3 سے 31 اگست تک ہوگا،اسد عمر کی میڈیا بریفنگ

گلگت بلتستان میں سیاحوں کا داخلہ بند

بابوسرٹاپ اور تھور چیک پوسٹ پر سیاحوں کو روکنے کا حکم

انسانوں اور جانوروں کی7 ہزار سال پرانی ہڈیاں دریافت

سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے کی ڈیڑھ کلومیٹر لمبی سرنگ سے ہڈیاں دریافت ہوئیں۔

مونٹی پنیسر نے بھی بھارتی چہرہ بے نقاب کر دیا

بی سی سی آئی نے کے پی ایل کھیلنے کی صورت میں بھارتی ویزہ نہ دینے کا کہا ہے، سابق انگلش کرکٹر

اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل

83 سالہ دردانہ بٹ نے اداکاری کا آغاز 70 کی دہائی میں کیا تھا۔

کشمیر پریمیئر لیگ، شعیب اختر امن کا سفیر

کے پی ایل اور بی سی سی آئی کے درمیان ہنگامہ کیوں ہے؟

ایک خاتون، 7 تمغے، اولمپکس میں نیا ریکارڈ

آسٹریلوی تیراک ایما میکین 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 اولمپک میڈلز جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز