ویب ڈیسک

نیٹو: افغانستان سے فوجی مشن کے خاتمے کا اعلان کردیا

افغان سیکیورٹی اداروں کی فنڈنگ کا سلسلہ 2024 تک برقرار رہے گا، سیکرٹری جنرل نیٹو اسٹولٹن برگ کا اعلان

ایف سی کے جوانوں پر دہشت گردوں کا حملہ: 4 جوان شہید

شہدا میں  صوبیدار سردار علی خان، سپاہی مصدف حسین، سپاہی محمد انور اور سپاہی اویس خان شامل ہیں۔

پنجاب حکومت کا کاروباری افراد کیلئے زبردست پیکج کا اعلان

غریب افراد کو سستے گھر کی فراہمی کے لئے گھروں کا خصوصی منصوبہ بجٹ کا حصہ ہے۔

حکومتی اعداد و شمار جعلی ہیں، شہباز شریف

بجٹ میں جس ترقی و خوش حالی کا ڈھنڈورہ پیٹا گیا وہ بنی گالہ اور ان کے حواریوں کی ترقی ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقریر

پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

صوبے میں کم از کم اجرت 17 ہزار پانچ سو سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کر دی گئی۔

بھارت: آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کیس، سی بی آئی کی وضاحت

سشانت سنگھ راجپوت نے مبینہ طور پر ایک سال قبل خود کشی کرلی تھی۔

عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ

امریکا، روس اور چین جیسی عالمی طاقتیں اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید مہلک اور جدید تر کر رہی ہیں۔

سندھ کی بات کرنے پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ

آپ کسی پر احسان نہیں کر رہے کیونکہ آمدن کا 70 فیصد سندھ سے جمع ہوتا ہے، مراد علی شاہ

نوازشریف اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے پر رضامند

نوازشریف ن لیگ کے سینئر رہنماؤں سے بھی مشاورت کریں گے

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کر لیا

آصف علی زرداری اور شریک ملزم 29 جون کو عدالت میں پیش ہوں، عدالت

ٹاپ اسٹوریز