ویب ڈیسک

حکومت کا کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے کرنے کا اعلان

نئے مالی سال 2021-2022 میں عوام کو 682  ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گئی۔

نئے مالی سال میں سبسڈی کیلئے 682 ارب روپے مختص

حکومت کی جانب سے بجلی، گیس اور کھانے پینے کی اشیا کی چیزوں پر عوام کو سبسڈی ملے گی۔

پی ایس ایل 6: قلندرز نے زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی

پشاور زلمی لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 160 رنز بنا سکی۔

بجٹ اجلاس: اپوزیشن کی ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی

وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے مالی سال 22-2021  بجٹ کی تقریر شروع ہوتے ہی ایوان میں اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔

مالی سال برائے 2020-21 کا بجٹ: دفاع کے لیے 1373 ارب روپے مختص

آئندہ مالی سال میں سود کی ادائیگیوں پر 3 ہزار 60 ارب روپے دینے ہوں گے۔

رز احمد کی مسلمانوں کو منفی کرداروں میں دکھانے کے خلاف مہم

سروے سے معلوم ہوا کہ ہالی ووڈ کی فلموں میں مسلمانوں کو قاتل، پرتشدد اور دہشت گرد کے طور پر دکھائے جاتا ہے۔

اپوزیشن آج بجٹ کو بے نقاب کرے گی، شاہد خاقان عباسی

اپوزیشن میں بجٹ کے حوالے سے کوئی تقسیم نہیں، ن لیگی رہنما

ترکی کو بھی افغانستان سے نکلنا ہوگا

ترکی کو جانا ہوگاکیونکہ وہ نیٹو کا رکن رہاہے، طالبان ترجمان

بجٹ کے دن سرکاری ملازمین سڑکوں پر

ملازمین نے وفاقی سیکریٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا

خضدار: مسافرکوچ الٹنے سے23 افراد جاں بحق،50زخمی

زخمیوں اور لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز