ویب ڈیسک

شادی سے پہلے دلہن کی موت،بہن کو دلہن بننا پڑا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر اتاوا میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

کراچی: پانی کی قلت، ڈملوٹی کے کنوؤں کی بحالی کا فیصلہ

ڈملوٹی کے کنویں پانی کا بہترین قدرتی ذریعہ ہیں اس لیے انھیں بحال کیا جائے، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت

آسٹریلیا کو پاکستان کا مکمل دورہ کرنا چاہئے، عثمان خواجہ

گزشتہ چار پانچ سالوں کے دوران پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہاں سیکیورٹی کی صورتحال بہت اچھی ہے۔

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

 اسلام آباد، پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔

مسلح افواج کو مختلف نوعیت کے چیلنجز کا سامنا ہے، جنرل ندیم رضا

دنیا خود کار اور نیم خود کار ہتھیاروں کا دور دیکھ رہی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

زلفی بخاری کی آمدن بڑھی ہے، پرائیوٹ جہاز لے کر دبئی گئے ہیں: مفتاح اسماعیل

نیب کو وقت ملے تو معلوم کرے کہ کن کی جیبوں میں پیسہ گیا ہے؟ سابق وفاقی وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس

جنوبی وزیرستان: فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، لانس نائیک شہید

 دھماکے کے بعد علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

معیشت تباہ ہو گئی، ن لیگ کا دعویٰ: مفتاح اسماعیل کی کمپنی کا منافع دگنا ہو گیا

ن لیگ کے دور میں آپ کی کمپنی کا منافع سالانہ 35 کروڑ روپے تھا جو پی ٹی آئی کے دور میں دگنا ہو گیا تو معیشت تباہ کیسے ہو گئی؟ صحافی کا استفسار

پاک چین بارڈر 19 ماہ بعد یکطرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا

کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے درآمدات کی اجازت دی گئی ہے۔

کراچی: کے الیکٹرک کو بجلی کے مسائل 10 دنوں میں حل کرنیکی مہلت

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو درپیش مسائل حل کردیے ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز