ویب ڈیسک

محمد علی سدپارہ کے نام سے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنیکا اعلان

کراچی کے نوجوان ہماری رہنمائی کریں، گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر

عمران خان نے اپنے اراکین پر الزام لگا کر انہیں چور کہا، یوسف رضا گیلانی

وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو کامیاب کرانے کیلئے خزانوں کے منہ کھول دیئے، رہنما پیپلز پارٹی

چین: ایک ہزار سے زائد ارب پتی افراد کا پہلا ملک بن گیا

چین میں اس وقت 1058 افراد ایسے ہیں جن کی دولت ایک ارب امریکی ڈالرز سے زائد ہے، عالمی میگزین کی رپورٹ

ہم سب نے مل کر عمران خان کو ہرایا ہے، بلاول بھٹو

عمران خان جن کو بکاؤ مال کہہ رہے ہیں ان سے کس منہ سے اعتماد کا ووٹ مانگیں گے؟ مریم نواز

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن پر کڑی تنقید

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ کی مخالفت کی، عمران خان

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے

پی ڈی ایم کیلیے پیغام: اقتدار گیا تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، وزیراعظم

اگر میں اقتدار سے باہر بھی ہوجاؤں تو انہیں نہیں چھوڑوں گا، ان کے خلاف قوم کو باہر نکالوں گا۔ عمران خان کا قوم سے خطاب

سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 لوگ بکے ہیں، وزیراعظم

سینیٹ الیکشن میں 2 کروڑ سے بولی لگ رہی تھی، عمران خان

نیوزی لینڈ میں زلزلہ: سونامی کی وارننگ جاری

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آیا۔

حفیظ شیخ کو ہروانے کا مقصد میرے اوپر عدم اعتماد کی تلوار لٹکانا ہے، وزیراعظم

جب کوئی سیاستدان پیسہ دے کر سینیٹر منتخب ہوتا ہے تو یہ کون سی جمہوریت ہے؟ عمران خان کا قوم سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز