ویب ڈیسک

مریم نواز نہ تین میں ہیں اور نہ تیرہ میں، فردوس عاشق اعوان

میری دوبارہ تعیناتی ن لیگ کےمنہ پر تھپڑ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات

یقین دلاتا ہوں اب آٹے اور چینی کا بحران نہیں آئے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کیلئے موقع دے رہے ہیں

’پرواز ہے جنون‘ کا چین میں شاندار پریمیئر

پرواز ہے جنون‘ چین میں چالیس سال بعد ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم ہے

4 ماہ قبل گلگت بلتستان کو صوبہ بنارہے تھے مگر اپوزیشن نے بنانے نہیں دیا، علی امین

 عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں کامیاب ہوگی، زلفی بخاری

مریم نواز کا بیان غیرذمہ دارانہ اور بچگانہ ہے، شیخ رشید

قوم کو بتائیں قریبی ساتھی کون ہے اور ان سے کیا رابطہ کیا گیا؟ وزیر ریلوے

گلگت بلتستان میں تیر چلے گا، شیر دھاڑے گا یا پھر بلا سب پر بھاری رہے گا؟

سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے ساتھ کانٹے کا مقابلہ متوقع

پی ڈی ایم کے دو اجلاس ملتوی

اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 13 کے بجائے 16 نومبر کو ، جبکہ پارٹی سربراہان کا اجلاس 14 کے بجائے 17 نومبر کو ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

وزیراعظم آزاد کشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

فوج سے بات ہو سکتی ہے لیکن عوام کے سامنے، چھپ کر نہیں، مریم نواز

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ شرط یہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجا جائے

ٹاپ اسٹوریز