ویب ڈیسک

وزیراعظم کی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت

اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں  ہدایت کی ہے کہ ملکی کلچر اور سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کا معیار بہتر بنایا جائے۔

ایف بی آر: سرینا عیسیٰ کو ساڑھے تین کروڑ روپے ٹیکس جمع کرانیکا حکم

ایف بی آر نے مجھے سنے بغیر میرے خلاف غیر قانونی آرڈر پاس کیا ہے، سرینا عیسیٰ

آصف زرداری کے متعلق ایف بی آر کے اعداد و شمار درست نہیں، ترجمان

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 2018 میں 22 لاکھ 18 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس کی مد میں ادا کیے ہیں۔

23 ستمبر سے مڈل کی کلاسز شروع کر دیں گے، شفقت محمود

سعید غنی پہلے مشورہ کر لیتے تو اچھا ہوتا، طے ہوا تھا کہ 22 ستمبر کو جائزہ لے کر پھر فیصلہ کریں گے، وفاقی وزیر تعلیم

حکومت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعظم

اصلاحات کا بنیادی مقصد عوام کو سستی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانا ہے، عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطاب

سندھ: کورونا کے مزید 237 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 362 ہو گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سی  ٹی سکین کے بعد حمزہ شہباز دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

سیکرٹری جنرل ن لیگ لاہور خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی طبعیت شدید ناساز ہے

پنجاب: اسکول کھلنے کے بعد 34 بچوں میں کورونا کی تصدیق

 2 سے زائد بچوں میں کورونا کی تصدیق ہونے پر اسکول 5 دن کے لیے بند کردیا جائے گا، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

سینیٹ اجلاس: میاں عتیق اور مشاہد اللہ کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی

سینیٹ کو بتایا گیا کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومت سخت قانون لا رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز