ویب ڈیسک

سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

محمد نبی کی بھرپور کوشش کے باوجود افغانستان کی ٹیم میچ 11 رنز سے میچ ہارگئی۔

‘ شریف خاندان میں وراثت کی جنگ چل رہی ہے’

مسلم لیگ ن کو اندرونی انتشار کا سامنا ہے، مریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ایک سخت ردعمل ہے، ارشاد بھٹی

مریم نواز کو چچا سے استعفیٰ مانگنا چاہیے، فردوس عاشق اعوان

اس سے قبل قطر کا ایک خاندان کے ساتھ تعلق سمجھا جاتا تھا، جہاں اس ملک کا نام آتا تھا تو خط ذہن میں آجاتا تھا، معاون خصوصی

ایف اے ٹی ایف اعلامیے پر بھارتی بیان مسترد

بھارتی بیان ایف اے ٹی ایف کے فورم کو سیاست کی نذر کرنے کا ثبوت ہے، جس سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے ممبران کو پہلے سے ہی آگاہ کیا جا چکا ہے

سٹیزن پورٹل پر مشکوک ممبرز کو بلاک کرنے کا فیصلہ

پورٹل ٹیم کی جانب سے شہریوں کی شکایات حل کرانے کے ساتھ ساتھ اس پر مشکوک ممبران پر بھی نظر رکھی جائے گی

ٹنڈولکر یا عمران خان‘ نعیم الحق کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا’

سوشل میڈیا پر صارفین نے نعیم الحق کو ان کی غلطی کا احساس دلاتے ہوئے بتایا کہ یہ تصویر عمران خان کی نہیں بلکہ بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی ہے

بابر اعظم کو میچ جتوانا سیکھنا ہو گا، شاہد آفریدی

موجودہ ٹیم میں وہی مسائل ہیں جو ہمارے وقت کی ٹیم میں موجود تھے، آج کی کرکٹ بہت بدل چکی ہے

گالیاں دینا اچھی بات نہیں، کرکٹ پر بات کریں: سرفراز

سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے دل دکھتا ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم۔

بھارت کا ایران کی ’متاثرہ‘ فضائی حدود سے اجتناب برتنے کا فیصلہ

بھارت سے قبل جرمنی، ہالینڈ اور آسٹریلیا نے بھی اپنی فضائی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران اور آبنائے ہرمنز کی فضائی حدود پہ پرواز کرنے سے اجتناب برتیں۔

نئی دہلی: مولانا نے ہندوآنہ نعرہ نہیں لگایا تو ہو گیا قاتلانہ حملہ

پولیس نے مولانا مومن کی شکایت پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرنے کے بجائے محض ایکسیڈنٹ کا مقدمہ درج کیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز