ویب ڈیسک

کورونا از خود نوٹس کا تحریری حکم نامہ جاری

کورونا سے بچاو کے حفاظتی سامان مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا، تحریری فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کس حد تک مصدقہ؟

چیئر مین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ رزلٹ تیس سے چالیس فیصد غلط بھی ہو سکتے ہیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر اشتعال انگیزی، فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

بھارتی فوج کی فائرنگ سے باٹلہ متھرانی گاوَں کی خاتون شدید زخمی ہوئی، آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 10 فراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 24 ہزار 303 ہوگئی، محکمہ صحت

صدر عارف علوی کا آموں کی برآمد کیلئے جدید مارکیٹنگ حکمت عملی پر زور

تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں، صدر مملکت

پائلٹس کو ہڑتال پر اکسانے کا الزام: پالپا کے جنرل سیکریٹری کو شوکاز نوٹس جاری

5 اپریل کو عمران ناریجو نے پی آئی اے پائلٹس کو ہڑتال پر جانے کی ہدایت کی تھی، پی آئی اے شوکاز نوٹس کا متن

کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبہ ملک میں سرمایہ کاری کیلئے اہم قدم ہے، وزیراعظم

1124میگاواٹ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ اسلام آباد میں طے پاگیا

بھارتی پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز نے عاطف اسلم کا گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا

ٹی سیریز کا کہنا ہے کہ ہم آیندہ کسی پاکستانی آرٹسٹ کے گانے کو ریلیز یا پروموٹ نہیں کرینگے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

صوبے کے 36 اضلاع میں آٹھ مرحلوں میں 6 جولائی سے 13 اکتوبر تک حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گی

چیف جسٹس نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کا نوٹس لے لیا

عدالت نے ڈی جی سول ایوی ایشن سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا

ٹاپ اسٹوریز