ویب ڈیسک

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

ملزم مدثر امیر مبینہ طور پر ایم کیو ایم لندن کا سیکٹر قصبہ علی گڑھ کا رکن ہے، انچارج سی ٹی ڈی

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کے آج ایک ہزار 315 نئے کیسز آئے ہیں، مرادعلی شاہ

عمران خان اٹھارویں ترمیم، این ایف سی کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں، بلاول

چیئرمین پی پی پی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے رویے کو تبدیل کرے اور کورونا مسئلے کو سنجیدہ لے

متحدہ اپوزیشن کا جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم

ایسٹ ریکوری یونٹ کی حقیقت قوم کے سامنے آچکی ہے، متحدہ اپوزیشن

ملک کے مختلف علاقوں میں 10 روز بعد بارش، موسم خوشگوار

مون سون بارشوں اور سیلاب سے نقصان سے بچاوَ کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ واقعات کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی رینجرز جوانوں کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایات

حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے سے مطمئن ہے، شہزاداکبر

ہم سب کے دل میں عدالت کا احترام ہے، حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد ہو

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا

100 انڈیکس 100 پوائنٹس کمی سے 33438 کی سطح پر بند ہوا

گلگت بلتستان کا 68 ارب 68 کروڑ روپے کا سالانہ بجٹ پیش

بجٹ 2020 21 میں سکیل 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد، 17 سکیل  سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اضافے کی تجویز

دانشور، لکھاری پاکستانیت کے فروغ کیلئے کردارادا کریں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے ملک کے نامور لکھاریوں کی ویڈیولنک کے ذریعے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز