ویب ڈیسک

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

‏گذشتہ دنوں میرے والدین،زوجہ،2 بیٹیاں کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہوا ہے، فیصل سبزواری

‘سینٹرل جیل کراچی میں عزیر بلوچ کی جان کو خطرہ ہے’

عزیر بلوچ کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے، وفاقی وزیر علی زیدی کا ٹوئٹ

طیارہ حادثہ: وائس رکارڈر، ڈیٹا ریکارڈ باکس لے کر ٹیم فرانس چلی گئی، وزیر ہوا بازی

طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون تک پبلک کردیں گے، غلام سرور خان

انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 163.66 روپے کا ہوگیا

سندھ میں کورونا کیسز 31 ہزار سے تجاوز کر گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 439 نئے کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت سندھ

ڈاکٹروں، ہیلتھ کیئراسٹاف کی ضروریات پوری کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

کورونا وبا سے محفوظ رکھنے پر پوری قوم ان مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، عمران خان

شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ انتقامی کارروائی ہے، ترجمان بلاول بھٹو

اگر نیب آزاد ہے تو پشاور بی آر ٹی جیسے گھپلوں پر کیوں خاموش ہے؟ سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر

پنجاب مین لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی ادارے، شادی ہالز، پارک اور سینما ہالز بدستور بند رہیں گے، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

شہباز شریف کا نیب کیس بہت خراب ہے، شیخ رشید

1985 سے لے کر اب تک کے تمام کیسز دیکھے جائیں گے، وزیر ریلوے

ڈیرن سیمی امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف بول پڑے

آئی سی سی اور اس سے وابستہ تمام بورڈز سیاہ فام امریکیوں کے خلاف نسل پرستتانہ سلوک پر آواز اٹھائیں، سیمی کا ٹئٹر پیغام

ٹاپ اسٹوریز