ویب ڈیسک

پاکستان نے دراندازی کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

دراندازی سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا انتہائی حدوں کو چھورہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

دنیا بھر میں کورونا سے ایک ارب افراد متاثر ہوسکتے ہیں، رپورٹ

انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے عالمی پھیلاو کو کم کم کرنے کے لیے مالی اور افرادی قوت کی ضرورت پڑھے گی

محکمہ صحت سندھ کے عملے کو اسپیشل الاوَنس دینے کی تیاری

ہیلتھ ملازمین کو بنیادی تنخواہ اضافی دینے کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی

خیبرپختونخوا میں کورونا کے 176 نئے کیسز رپورٹ

صوبے بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2160 ہوگئی، محکمہ صحت

سندھ میں عوام کو انسان نہیں سمجھا جاتا، عامرخان

فرودس عاشق اعوان کو اور طریقے سے بھی ہٹایا جاسکتا تھا، ایم کیو ایم رہنما

خیبر پختونخوا میں کورونا سے طبی عملہ کے 92 افراد متاثر

محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 42 ڈاکٹرز، 13 نرسز اور37 طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

غذائی اشیا کی برآمد پر پابندی برقرار رہے گی، وفاقی کابینہ

اعلامیہ کے مطابق کابینہ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے مالی معاونت کے پیکج کی بھی منظوری دے دی

18ویں ترمیم کے خاتمے کی حکومتی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن

18ویں ترمیم میں مزیدترمیم کے بجائے اس پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے، متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ

پنجاب میں کورونا کے 204 نئے کیسز سامنے آگئے

صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 5730 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

سندھ حکومت کا مزید 153 برآمدی صنعتی یونٹس کو کام کرنے کی اجازت

‏لاک ڈاوَن سے استثنیٰ حاصل کرنے والی برآمدی صنعتی یونٹس کی مجموعی تعداد 373 ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز