ویب ڈیسک

ملک میں بارشوں سے 15 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

چھتیں اور دیوریں گرنے سے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں  کے مختلف شہروں میں کل آٹھ بچے چل بسے

 ہماری اولین ترجیح پاکستانیت کو اجاگر کرنا ہے، وزیراعظم

معاشرے کی ثقافت، اقدار اور تہذیب و تمدن کا تحفظ اور فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، عمران خان

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام صوبے کی طرف پہلا قدم ہوگا، عثمان بزدار

اجلاس کے شرکاء نے جنوبی پنجاب صوبے اور سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے تجاویز اور سفارشات پیش کیں

خواتین وکلاء میں موٹر سائیکلیں تقسیم، دوران تقریب چیف جسٹس کی دلچسپ گفتگو

خواتین کو باتیں کرنے کی عادت ہے، مگر موٹر سائیکل چلانے کے دوران باتیں کرنے سے پرہیز کریں، تقریب سے خطاب

ن لیگ عورت مارچ کے حق میں ہے، رانا ثناء اللہ

ایک نعرہ جو تنازع کا باعث بنا ہوا ہے اس کو غلط معنی دینے کی کوشش کی جارہی ہے، لیگی رہنما

ہر کسی کو اپنی آواز اٹھانے کیلئے مارچ کا حق ہے، زرتاج گل

خواتین کی بے توقیری نہیں کرنی چاہیے۔ خواتین اس کائنات اور معاشرے کا حصہ ہیں، تقریب سے خطاب

بھارتی مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانے پر وزیراعظم کا خامنہ ای، اردوان کا شکریہ

عمران خان کہتے ہیں دونوں سربراہان نے بھارت میں مسلمانون کے قتل عام اور کشمیریوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھائی

’افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ قبول نہیں‘

طالبان کی جانب سے معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق ابھی بھی پرامید ہیں، مائیک پومپیو

طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام، میڈیکل کالج کا ڈاکٹر گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق گومل میڈیکل کالج کے گرفتار ڈاکٹر محمد نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے زخائر میں 1.66 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز