ویب ڈیسک

اے ٹی ایم اسکینڈل، چینی باشندے کو چھ سال تین ماہ قید کی سزا

کراچی کی عدالت نے مجرم کو دس لاکھ سے زائد جرمانے کی سزا بھی سنادی

شمال مشرقی بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم داخل

زیارت، چمن اور وگردنواح میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری

پی ٹی آئی رہنما نے عورت مارچ کی مخالفت کردی

مغربی تہذیب کے حامی کچھ لوگ حقوق نسواں کے نام پر بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ

جے یو آئی ف کا افغان امن معاہدے پر تحفظات کا اظہار

افغانستان میں بہت سے فریق ہیں جن کو بات چیت میں شامل نہیں کیا گیا، عبدالغفور حیدری

’پاک بحریہ دشمن کی ہر جارحیت کا بھر پور جواب دینےکیلئے تیار ہے‘

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی پاک بحریہ کی میری ٹائم مشق سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب

شہریت کا متنازع قانون، اقوام متحدہ کی بھارتی سپریم کورٹ سے مداخلت کی درخواست

کسی غیر ملکی فریق کو بھارت کی مقامی عدالت میں درخواست دے کر معاملے میں مداخلت کا حق نہیں، بھارتی وزیر داخلہ

عورت مارچ کے شرکاء کو تحفظ اور سہولیات فراہم کی جائیں، زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، سابق صدر

سعودی نائب وزیر دفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

ملاقات میں سعودی نائب وزیر دفاع نے اہم پیغام پہنچایا اور کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں

کورونا وائرس، سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 11 سے 18 اپریل تک ملائشیا میں کھیلا جانا تھا

کورونا وائرس، پولیو ورکرز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے متعلق آگاہی اور نشاندہی کے لیے پولیو سرویلنس ٹیمز کی خدمات حاصل کی جائیں گی

ٹاپ اسٹوریز