ویب ڈیسک

نیتن یاہو نے ایران کو اسرائیل پر حملے سے خبردار کردیا

جو بھی ہم پر حملہ کرنے کی کوشش کرے گا اسے ایک زور دار جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم

واپڈا کو17 ارب روپے سے زائد کا قرضہ حاصل کرنے کی اجازت مل گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے واپڈا کو واجبات کی ادائیگی کے لیے قرضہ حاصل کرنے کی اجازت دے دی

پارلیمنٹ میں مجموعی طور پر 84 بل زیر التواء

موجودہ پارلیمنٹ کے 17 ماہ میں حکومت کے 38 بل قومی اسمبلی میں پیش

ایران نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا، مائیک پومپیو

جنرل سلیمانی امریکیوں کے قتل میں ملوث تھے، ان پر حملے کا فیصلہ درست تھا، امریکی وزیرخارجہ

جبری مذہب تبدیلی، بچوں سے زیادتی کے حوالے سے سخت قوانین بنانے کی سفارش

اسلامی نظریاتی کونسل کے ائندہ اجلاس میں اقلیتی برادری کے مذہبی رہنماؤں کو بلا کر مشاورت میں شامل کیا جائے، اراکین کی رائے

مسلح افراد سے فائرنگ کا تبادلہ، دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

پولیس کی جوابی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

کمشنر کراچی سٹی میراتھن کا اعلان کردیا گیا

میراتھن 12 جنوری کو معین خان اکیڈمی سے شروع ہوگا، کمشنر کراچی

گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جان بحق، دو شدید زخمی

ریسکیو اہلکاروں نے مشینری کے ذریعے ملبے تلے سے چار افراد کو زندہ نکال دیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 7 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کمزور اور مستحق طبقات کو پیکج کے ذریعے ریلیف دیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

ٹاپ اسٹوریز