ویب ڈیسک

حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء شریک ہوں گے، اجلاس میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر غور ہوگا۔ 

پی ٹی آئی رہنما مصطفے کھر کے کتے کو زخمی کرنے والے کاشتکار کے خلاف مقدمہ خارج

پولیس ترجمان نے کہا کہ سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کا کتا کھلا ہونے کے باعث خود موٹر سائیکل سے جاٹکرایا تھا۔

’ راناثنااللہ کے خلاف ٹرائل شروع نہیں ہوا ،ثبوت کیسے دیں؟‘

ایک سوال کے جواب میں شہریار آفریدی نے کہا کہ انتقامی کارروائی ہوتی تو راناثنااللہ کو میڈیا سے بات  نہ کرنے دیتے،اگر سختی کرنا ہوتی تو ہر پیشی پر عدالت کے باہر خطاب نہ کرتے۔

’آرمی چیف سے کاروباری افراد کی ملاقات سے ماحول بہتر ہوگا‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کاروباری رہنماؤں کی ملاقات سے

مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کے لئے جے یو آئی ف نے کیا تیاریاں کی ہیں؟

ذرائع کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے لئے 4 کنٹینرز تیار کرلئے گئے ہیں۔ چار بلٹ پروف گاڑیاں بھی ہمہ وقت تیار ہیں ۔

مظفر گڑھ: مصطفے کھر کا کتا زخمی کرنے پر غریب کاشتکار کے خلاف مقدمہ

تھانہ  سنانواں کے علاقے کھر غربی میں موٹر سائیکل سوار افراد کے سامنے کتا آجانے سے حادثہ میں موٹرسائیکل سوار بھی زخمی ہوا۔

بلاول بھٹو زرداری کا مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے اعلان کا خیرمقدم

بلاول بھٹو کے ترجمان نے کہا کہ حکومت کی ہر محاذ پر ناکامی کے بعد اپوزیشن ملکی مفاد میں ہر صورت اقدامات کرے گی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اگلے ہفتے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ 

’بھارت بیانات سے پاکستان کی توجہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ کسی طرح وہ پاکستان کی توجہ ہٹائے کیونکہ پاکستان کی وجہ سے دنیا کی نظریں اسی معاملے پر آئی ہیں۔ پاکستان سے اپنی سطح پر کافی اقدامات کیے ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

نمرتا کیس: جوڈیشل کمیشن کی طرف سے تحقیقات کا آغاز

کمیشن کی جانب سے اشتہارات بھی شائع کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شہری نمرتا کی ہلاکت کے معاملے پر کمیشن کو کوئی آگائی دینا چاہے تو کل تک کمیشن کے سامنے پیش ہوسکتا ہے۔

میچ دیکھنے آئے شاہد آفریدی ناراض ہوکر واپس لوٹ گئے

شاہد آفریدی باقاعدہ طور پر ریسیو نہ کئے جانے پر ناراض ہوکرواپس  لوٹ گئے۔

ٹاپ اسٹوریز