ویب ڈیسک

آصف زرداری اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات: کابینہ کی تشکیل پر اہم مشاورت

ملاقات میں آئندہ مستقبل میں بھی مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔

عامر خان کا فلسطین کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ کی امداد کا اعلان

فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور انہیں اذیتیں دی جا رہی ہیں، عامر خان

احسن اقبال کو عمر ایوب کا جواب: فیصلہ کمپنی کو کرنا ہے، آپ کو نہیں

ویسے آپ کے پیپلز پارٹی کے اتحادی آپ کے ساتھ شامل ہونے کو کیوں تیار نہیں ہیں؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال سے پی ٹی آئی رہنما کا استفسار

صدر نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی تردید کردی، عمر سرفراز چیمہ عہدے پر ہیں: فواد چودھری

گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے، سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے 30 ارب روپے اضافی قرض لینا پڑیگا، شاہد خاقان

اوگراسفارشات کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے اوپر بنتی ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنم اور سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

توشہ خانہ کی تحقیقات ہوں گی، گولڈ پلیٹڈ کلاشنکوف بھی غائب ہے، مریم اورنگزیب

ایف آئی اے سے ریکارڈ چوری کرنے کا الزام لگانے والے جھوٹے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

تاریخ رقم ہو گئی: مسلمان فٹبالر کے لئے جاری میچ روک دیا گیا، موسیٰ نے روزہ افطار کیا

جرمن فٹبال لیگ (بنڈس لیگا) میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کو 65 ویں منٹ میں روک دیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان نیشنل سیکیورٹی کونسل کی پریس ریلیز کی توثیق ہے، فواد چودھری

اہم ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنے جو اس مداخلت کی تحقیقات کرے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

اسلام آباد: زیروپوائنٹ گاڑی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

پولیس نے موقع پر پہنچ کر فوری تحقیقات شروع  کردیں

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

مردم شماری کے بغیر حلقہ بندیاں آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی، فواد چوہدری

ٹاپ اسٹوریز