ویب ڈیسک

عدالت نے اسپورٹس بورڈ میں تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ ایک سے 19 تک 10 ملازمین کو فارغ کرنے کا حکم دیا دے دیا

میرپورخاص: راشن تقسیم کرنے کی تقریب بدنظمی کا شکار

راشن کے حصول کے لیے آنے والے افراد نے ٹرک لوٹ لیے، پولیس کا لاٹھی چارج

 موٹروے زیادتی کیس کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

احتجاج میں شریک افراد کا ملزموں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

لاہور سے دو بچے لاپتہ

محمود اور سفیان گھر سے بازار گئے، لیکن واپس نہ ائے، والدین

بین الافغان مذاکرات ہماری مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے، شاہ محمود قریشی

عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ مذاکرات کے آغاز کے دن کو مشکلات کے اختتام کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی: ن لیگی خواتین ارکان اسمبلی میدان میں آ گئیں

آئی جی پنجاب پولیس سے سی سی پی او لاہور کو کیس سے الگ کرنے کے ساتھ معطل کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کاواقعہ شرمناک ہے، چیف جسٹس

پولیس سیاسی ہوچکی ہے، اس کی مثال موٹروے زیادتی واقعے سے ظاہر ہے، چیف جسٹس گلزار احمد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے موٹر وے واقعے کو معاشرے پر دھبہ قرار دیا

کمیٹی نے سی سی پی او لاہور سے غیرذمہ دارانہ بیان دینے پر معافی مانگنے اور تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا

سندھ میں حلقہ بندیاں: عدالت کا مردم شماری کے حتمی نتائج جاری نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

سی سی آئی کو  حتمی  نتائج جاری کرنے کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے، وفاقی حکومت عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کرے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ریکارڈ سے فائلیں غائب ہونے لگیں

ڈی جی ایس بی سی اے نے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حکم دے دیا

ٹاپ اسٹوریز