ویب ڈیسک

رانا ثنااللہ کی نیب میں پیشی کی وجوہات: تفصیلات سامنے آگئیں

نیب نے رانا ثنااللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی کی جائیدادوں سے متعلق تفتیش کرے گی، ذرائع

بارشوں سے نقصانات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی اراکین قومی اسمبلی اپنے حلقوں میں بارش سے متاثرہ افراد کی خدمت میں مشغول ہیں، بلاول بھٹو

کراچی کا پیسہ کراچی پر ہی خرچ ہونا چاہیے، وفاقی وزیر امین الحق

فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بحیثیت اتحادی وزیراعظم کو انتخابات کے بعد کئے گئے وعدے یاد دلائے

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 218 افراد گرفتار

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے، سی ٹی ڈی

یوم دفاع  و شہداء کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری

ملی نغمہ "ہر گھڑی تیار، کامران ہیں ہم" مسلح افواج کا دفاع وطن کےلیے عزّم کا اظہار ہے، آئی ایس پی آر

پنجاب میں ڈینگی وائرس کا مصدقہ کیس سامنے آگیا

ڈینگی وائرس کامصدقہ کیس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رپورٹ ہوا، ترجمان محکمہ صحت

مہنگائی کی شرح 9.47 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات

اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان

پی سی بی کے مطابق دو  سو  آٹھ  میچوں  پر  مشتمل  ڈومیسٹک  سیزن  کا  آغاز قومی ٹی ٹونٹی کپ سے شروع ہوگا

وزیراعظم عمران خان کے پاک چین تعلقات پر بیان کو سراہتے ہیں، چینی سفارت خانہ

سی پیک کو آگے بڑھانے میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کو بھی سراہتے ہیں، چینی سفارت خانہ

ڈزنی کی لائیو ایکشن فلم ‘مولان’ آج آن لائن ریلیز کی جائے گی

کورونا کے باعث شائقین ڈزنی پلس اسٹریمنگ سروس کے ذریعے فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز