ویب ڈیسک

خیبر پختونخوا حکومت کا 13 اگست کو بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان

وزیراعظم عمران خان پشاور بی آر ٹی منصوبےکا افتتاح کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت، سی ای او کے الیکٹرک پر مقدمہ درج

مقدمہ متوفی فیضان کے چچا فیاض کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس

خاتون کی اراضی پر عبدالعلیم خان کی سوسائٹی کا مبینہ قبضہ، پولیس سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو نوٹس جاری کر کے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی

معیشت دوبارہ چلنا شروع ہوگئی، شبلی فراز

مریم نواز نیب میں جواب دینے کے بجائے پوری بارات ساتھ لے کر آگئیں، وزیر اطلاعات

کار سرکار میں مداخلت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، راجہ بشارت

ن لیگ نے سپریم کورٹ پر حملے کی تاریخ دہرا دی، فیاض الحسن چوہان

جعلی اکاؤنٹس کیس: ملزم زین ملک کی 9 ارب5 کروڑ روپے کی پلی بارگین منظور

جعلی اکاؤنٹس کیسز کا سامنا کرنے والے ملزم زین ملک ویڈیو لنک کے ذریعے احتساب عدالت میں پیش ہوئے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ایف بی آر کے 10 افسران معطل

جولائی سے اب تک 36 افسران اور 19 اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے، ایف بی آر

آج ریاستی اور حکومتی جبر کا مقابلہ کیا، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے نیب اب خود مطلوب ادارہ بن چکا ہے، جو ٹیکس کا پیسہ سیاسی انجینئرنگ پر لگاتا ہے

قومی کرکٹ ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلےجائیں گے

بیروت: لبنان کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

وزیراعظم حسن دیاب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز