ویب ڈیسک

وزیراعظم کی عوام سے کل شجرکاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل

ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

دادو میں بارش کے بعد کئی دیہات زیر آب، آرمی کی ٹیمیں پہنچ گئیں

ضلع دادو میں نئے گاج ڈیم متاثر ہونے سے کئی دیہات زیر آب آگئے، آئی ایس پی آر

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر مہاتیر محمد کا مشکور ہوں، وزیراعظم

اپنے خطاب میں مہاتیر محمد نے کشمیریوں کی بھر پورحمایت کی، عمران خان

مہا تیر محمد ایک بار پھر کشمیریوں کے حق میں بول پڑے

ردعمل کا علم ہونے کے باوجود میں نے کشمیریوں کےحق میں بولنے کا فیصلہ کیا تھا، مہاتیرمحمد

سندھ میں کورونا کے مزید 300 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 546 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

کشمیر کے معاملے پر دنیا کا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں، مولابخش چانڈیو

حکومت کی ہر چیز چھپ جائے گی لیکن ظلم نہیں چھپے گا، مولابخش چانڈیو

میجرطفیل محمد شہید کا 62 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

آرمی چیف کی طرف سے شہید کی یادگار پرپھولوں کی چادرچڑھائی گئی،آئی ایس پی آر

صوبے ماسک کے بغیر سیاحوں کو داخلے کی اجازت نہ دیں، این سی او سی

آئندہ 3 ہفتے تک سیاحتی مقامات اور ہوائی اڈوں کی نگرانی کی جائے گی، این سی اوسی کی صوبوں کو ہدایت

سلامتی کونسل کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا خیر مقدم کرتا ہوں، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر 70 سالوں سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے، وزیر اعظم عمران خان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: میوچل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

میوچل لیگل اسسٹنس کا قانون سیاسی نوعیت کے معاملات پر لاگو نہیں ہوگا

ٹاپ اسٹوریز