ویب ڈیسک

‘بھارت نے کلبھوشن کو تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کا جواب ابھی نہیں دیا’

پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے، سپریم کورٹ

نیب تفتیشی افسران میں اہلیت اور صلاحیت نہیں، چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، عدالت

بلاول ایوان میں تقریر کے بعد سب کو لیکر فرار ہوگئے، مراد سعید

بلاول کے ایوان سے فرار نے ثابت کردیا پرچی کی سیاست کیا ہوتی ہے؟ وفاقی وزیر مواصلات

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنےوالوں کی مجموعی تعداد 1158ہوگئی، محکمہ صحت

پنجاب میں صحت کی بہترسہولتوں کی فراہمی پر توجہ دی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت شعبہ صحت پنجاب کی اپ گریڈیشن سے متعلق اجلاس

اقتدار ملا تو امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم کروں گا، جوبائیڈن

امریکی صدراتی امید وار نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر عائد پابندی کا خاتمہ کروں گا

 غیر ملکی میڈیا کا لائن آف کنٹرول کے سیکٹر چری کوٹ کا دورہ

بین الاقوامی میڈیا کو بھارتی گولہ باری سے متاثرہ علاقے دکھائے گئے

وفاقی کابینہ میں تبدیلی: شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ بنادیا گیا

ملک امین اسلم کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی لگادیا گیا، ذرائع

صدر مملکت عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبوں کو ایس اوپیز پر عملداری کی ہدایت کردی

ای سی سی اجلاس: نیاپاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کیلئے مارک اپ سبسڈی کی منظوری

نیاپاکستان ہاوَسنگ کے تحت بینک فنانسنگ پر مارک اپ سبسڈی 10 سال کیلئے ہوگی

ٹاپ اسٹوریز