ویب ڈیسک

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا،چیف جسٹس

پورے ملک کو ایک جماعت نے یرغمال بنائے رکھا ، حکومت میں تحقیقات کرنے کی قابلیت ہی نہیں ہے:قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

پاک سوزوکی کے کار اور موٹر سائیکل پلانٹس کی بندش میں مزید توسیع

پارٹس اوردیگر اشیاء کی  قلت کے باعث پلانٹس 19 جولائی تک بند رہیں گے

آئی پی ایل کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کاقیمتی سامان چوری

دہلی کیپیٹلز کےتقریباً تمام کھلاڑیوں کے بلے چوری ہوگئے

سابق بھارتی کرکٹر کی گاڑی کو حادثہ، اہلیہ ہلاک

سابق بھارتی کرکٹر اہلیہ کے ساتھ پونے میں اپنے بیٹے سے ملنے جا رہے تھے

معروف فلپائنی ٹک ٹاکر نےاسلام قبول کرلیا

پاکستانی ٹک ٹاکر سلمان نے اسلام کے بارے میں جاننے اور تعلیم حاصل کرنے میں زینب کی مدد کی

سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر کا ڈراپ سین

انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی تھی

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کا معاملہ، بھارتی بورڈ کی نئی منصوبہ بندی سامنے آگئی

پی سی بی ابھی تک ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے بارے میں غیر یقینی صورتحال سے دوچار

روزے کے دوران پانی کی کمی سے بچنے کیلئےمفید مشورے

مذکورہ مشوروں پر عمل کر کے آ پ موسمِ گرما میں روزے کے دوران پانی کی کمی سے بچ سکتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز