ویب ڈیسک

وکرم لینڈر کی تصویر سے متعلق بھارتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی

سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر چندریان ٹو کی نہیں بلکہ یہ تصویر امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ سے چرائی گئی ہے۔

’ ماربل اور گرینائٹ انڈسٹری حکومتی عدم توجہ کے باعث زبوں حالی کا شکار’

اگر مناسب توجہ دی جائے اور مطلوبہ سہولیات فراہم کی جائیں تو اس شعبے میں سرمایہ کاری اور روزگار کی فراہمی کے وسیع مواقع ہیں ۔

سندھ کیا کسی بھی صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،بلاول بھٹو

انہوں نے کہا کہ غیر جمہوری قوتوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں ہوش کے ناخن لیں ،ہم کسی صورت ملک کو ٹوٹنے نہیں دیں گےبلکہ پاکستان کو آخری سانس تک بچا ئیں گے ۔ 

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں

خاشقجی نے مبینہ طور پر اپنی زندگی کے آخری لمحات میں قاتلوں سے کہا کہ وہ ان کا منہ بند نہ کریں کیونکہ انہیں دمے کا مرض لاحق تھا لیکن اس کے بعد وہ اپنے ہوش میں نہیں رہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ معطل کرنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا

پارلیمنٹ کو معطل کیے جانے کے خلاف 75ارکان پارلیمان نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ 

ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 88 شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے۔ ضلع بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1580 ہوگئی۔

‏مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں ہونگے اور میں پورے ملک کا دورہ کروں گا،بلاول

تجزیہ کاروں کے مطابق بلاول نے شاید اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

خاتون پر تشدد کیس میں گرفتار پولیس افسر سمیت دیگر ملزمان جیل منتقل

تین ملزمان کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

دس محرم الحرام کو شہریوں کے قبرستان جانے کی روایت

محرم الحرام میں شہریوں کی بڑی تعداد جہان فانی سے کوچ کر جا نے والے اپنے پیاروں کی آخری آرام گاہوں پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کیلئے صبح سو یرے ہی قبرستانوں کا رُخ کرتی ہے

’کشمیر نیک نامیوں کا قبرستان ہے‘

بھارتی اخبار ’’دکن کرانیکل ‘‘نے کشمیر کی صورت حال کو مستقبل کے لئے خطرناک قرار دے دیا،

ٹاپ اسٹوریز