ویب ڈیسک

ملک کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرمی

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزگردآلودآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

عالمی معاشی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ

رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال میں روز مرہ استعمال کی اشیا مہنگی اور عوام کی قوت خرید کم ہو گی

عالمی کپ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے شکست دے دی

بھارت کی فتح کی صورت میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے مکمل طور پر باہر ہوجائے گی۔

وڈیودیکھ کرمیری بیوی نے رونا شروع کر دیا تھا،سرفراز احمد

ہمارے مداح ہمیں بہت پسند کرتے ہیں، ہمیں پیار کرتے ہیں اور اس سے ہمیں حوصلہ ملتا ہے جیسے انگلینڈ میں ہماری ٹیم کی سپورٹ بہت زیادہ ہے۔ 

گزشتہ روز رہا ہونے والے شرجیل میمن نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی

شرجیل میمن نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ 

شہباز شریف کی 5جولائی کو پھر نیب لاہور میں طلبی

اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی رپورٹ میں بھارت کا پردہ فاش

امریکی رپورٹ میں مذہبی آزادیوں اور عدم برداشت کےمعاملہ پر بھارت کو درجہ دوئم میں رکھا گیا ہے۔ 

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش کا امکان

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کے ضلع  فیصل آبادمیں 24 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ 

پارا چنار میں میوزک اکیڈمیز کا بڑھتا رجحان

موسیقی کے دلداہ نوجوانوں کے علاوہ چھٹی کے روز طلبہ بھی موسیقی کی تربیت کے لیے ان  میوزک اکیڈمی کا رخ کرتے ہیں۔ 

ٹوری پارٹی کے رہنما بورس جانسن کا اپنی گرل فرینڈ سے جھگڑا، پولیس طلب

ممکنہ برطانوی وزیر اعظم کی  رہائشگاہ پر تلخ کلامی اور جھگڑے کی آواز پر پڑوسی نے پولیس کو طلب کیا۔

ٹاپ اسٹوریز