ویب ڈیسک

مون سون کے رنگ، موسم سہانہ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارشوں کا سپیل پانچ جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک 55 لاپتہ

حکام نے لاپتہ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے, بھارتی میڈیا

کوروناکے خلاف کامیابیوں کو ضائع نہیں کرنا، ایس او پیز پر عمل کریں، وزیراعظم

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے، مثبت کیسز کی شرح3.5 فیصد پر پہنچ گئی ہے

ملک کے انتہائی خطرے کے شکار25 اضلاع میں پولیو مہم جاری

مہم کے دوران ایک کروڑ، 26لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

کراچی: بلاول بھٹو نے پیپلز بس سروس کا افتتا ح کردیا

پہلے مرحلے میں کراچی کے 7 روٹ پر 230 بسیں چلائی جائیں گی

شہباز شریف چھ عالمی زبانیں بولتے ہیں، انہیں زبان کی اہمیت کا پتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ''لینگوئج ڈاکومنٹیشن'' کے موضوع پرخطاب

رنبیر اور عالیہ نے گڈ نیوز سنا دی

رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ 14 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے

قومی اسمبلی : ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش

ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش بھی شامل

لانگ مارچ: توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کو ضمانت مل گئی

عدالت نے سابق وزیراعظم کو 5،5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف کرلیا

شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کو 29 مئی کو قتل کر دیا گیا تھا

امریکہ میں 18 فٹ لمبا اژدھا پکڑا گیا

اژدھے کی آخری خوراک سفید دم والا ہرن تھا، ٹیم

ارجنٹائن کی رہائشی عمارت میں آگ، 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

جھلس کر مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، عالمی میڈیا

خیبرپختونخواحکومت کا افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیےمیڈیکل ٹیمیں بھجوانے کا فیصلہ

زلزلہ متاثرین کےلیے خیبرپختونخوا ینگ ڈاکٹرز نے رضاکارانہ سروسزکی پیشکش کردی، وزیر صحت

فوجی قیادت کا افغانستان زلزلے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

پاکستان کی مسلح افواج افغان عوام کو ہر ممکن انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج ترکی کا دورہ کریں گے

سعودی صحافی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا یہ پہلا ترکی کا دورہ ہوگا

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کی استدعا، بچے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

 عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی ہے

میں نے 14سال جیل میں وقت ضائع نہیں کیا بلکہ کتابیں پڑھیں، آصف زرداری

پاکستان کےتمام مسائل کا حل چین کے ساتھ مضبوط رابطوں میں مضمر ہے، سابق صدر

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لئے 612.7ارب روپے کا بجٹ پیش

نئے مالی سال میں غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 367ارب روپے ہے

’’نیب ترامیم بمباری سے بڑا جرم’’عمران خان کا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

نیب ترامیم کو اسے ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قوم کے ساتھ مذاق تھا۔

میری ماں کو دہشت گردوں، آمروں اور بزدلوں نے قتل کیا ، بلاول

بینظیر بھٹو اپنے ملک اور پوری دنیا کے لوگوں کے دلوں اور دماغوں میں زندہ ہے، بلاول

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp