ویب ڈیسک

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل،عدالت کا پاکستان واپسی پر گرفتار نہ کرنیکا حکم

اسحاق ڈار پاکستان واپس آ جائیں پھر وارنٹ منسوخی کو دیکھیں گے، جج محمد بشیر

پارلیمنٹ پراعتماد کریں، اسے مضبوط بنائیں:چیف جسٹس اطہرمن اللہ

شیریں مزاری کی درخواست پر بغاوت کی دفعہ 124اے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اب بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے؟ شاہین آفریدی کی طنزیہ ٹوئٹ

فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی تصویر بھی شئیر کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

امریکی صدر پھر پریشان، اسٹیج پر سب بھول گئے

نیویارک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کیخلاف فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا

رہتک روشن بھی پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کے فین

ماہرہ خان کے مداح نہ صرف پاکستان میں ہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کے چاہنے والے کم نہیں ہیں

سیلاب سے بدترین تباہی ہوئی، 30 ارب ڈالر چاہئیں، عالمی برادری تعاون کرے، بلاول بھٹو

بھارت سے کسی قسم کے رابطے میں نہیں، وہاں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، غیر ملکی چینل کو انٹرویو

سیلاب کی صورتحال سے اکیلے نہیں نمٹ سکتے، پوری دنیا کو ساتھ کھڑا ہونا ہو گا، وزیراعظم

ورلڈ بنک کے صدر سے ملاقات ہوئی، انہوں نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ہے، شہباز شریف

آڈیو لیک کامعاملہ، شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے،کل دوبارہ طلب

عدم پیشی پر شوکت ترین کے خلاف دفعہ 174 کے تحت کارروائی کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز