ویب ڈیسک

پیٹرول مہنگا، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے اضافہ، ڈیزل کی قیمت برقرار

انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاؤسن انجری کا شکار

انجری کے سبب رچرڈ ڈاؤسن دورہ نامکمل چھوڑ کر انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں۔

سیلاب متاثرین کی مدد: انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں

ہالی وڈ اداکارہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گی

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے نیویارک پہنچا ہوں، شہباز شریف

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا، وزیراعظم

آئی سی سی کی پلئینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلیاں

ون ڈے میں قانون کا اطلاق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ 2023 کے اختتام پر ہوگا۔

سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے، فواد چودھری

شہباز شریف اپنے حلف سے روگردانی کے مرتکب ہو رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر

چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن، محمد عامر

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں بابر اعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہیں

عدالت نے کرکٹ گراؤنڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا

میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کرکٹ گراؤنڈز میں مفت کرکٹ ختم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، وکیل

پیاز ٹماٹر فاسٹ ٹریک پر منگوانے کا فیصلہ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

سیلاب متاثرہ علاقوں میں غذائی اجناس کی کمی نہ ہونے دی جائے،نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سنٹر

ٹاپ اسٹوریز