ویب ڈیسک

ڈالر 219 روپے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے12پیسے سستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز

توہین عدالت کیس،عمران خان کو 7 روز میں دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم

عمران خان کے جواب پر دکھ ہوا، حامد خان صاحب اب سوچ سمجھ کر جواب جمع کروائیں ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

پاکستان بڑی تباہی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 160 ملین ڈالرز کی اپیل کی ہے، جولیان ہارنیس

مجھے مارا،گلہ دبایا گیا:حلیم عادل نے زخم دکھا دیئے،ریمانڈ کی استدعا پرفیصلہ محفوظ

عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ آپ نےحلیم عادل شیخ کوگریبان سے کیوں پکڑا؟

ملک کو ٹھیس پہنچانے کی سوچ باعث صدمہ ہے،شیریں رحمان

ملکی مفاد کو نقصان نہ پہنچانا پیپلز پارٹی کی تربیت کا حصہ ہے، وفاقی وزیر

توشہ خانہ کیس: عمران خان نے جواب جمع کرانے کیلئے پھر مہلت مانگ لی

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے سماعت کی

ایک شخص فوج، پولیس اور عدلیہ کو دھمکیاں دے رہا ہے، رٹ قائم کرنا پڑے گی، زرداری

وہ شخص کہتاہے کہ گرفتار کر کے دکھاو، عدلیہ کو دیکھنا ہو گا کہ کیا یہ شخص قانون سے بالاتر ہے

سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کےلیے 80 ارب روپے چاہئیں،وزیراعظم کی امداد کی اپیل

پوری قوم آگے بڑھ کر ہاتھ بٹائے اور دل کھول کر عطیات جمع کرائے

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس، تحریک انصاف کو جواب کے لیے 6 ستمبر تک مہلت

تحریک انصاف نے چار ہفتے کا وقت مانگا، الیکشن کمشنر کا انکار، دو ہفتے دے دیئے

شہباز گل پر تشدد، امریکی پروفیسر نوم چومسکی کا چیف جسٹس کو خط

اس لیٹر کو اوور سیز پاکستانی ووٹرز نامی اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے شیئر کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز