ظفر خان

ڈونلڈ ٹرمپ ٹی وی انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

امریکی صدر  نے خاتون صحافی سے کہا کہ انہوں نے کبھی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن سے ایسے سخت سوالات نہیں کیے

وزیراعلیٰ سندھ کی صحافی علی عمران کو جلد بازیاب کرانے کی ہدایت

مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ لاپتہ صحافی سے متعلق اچھی خبر سننے کے لیے انتظار کر رہا ہوں۔

رانا ثنا اللہ کی گوجرانوالہ انتظامیہ کو جلسہ کی اجازت کیلئے کل تک کی ڈیڈ لائن

کل دوپہر تک انتظامیہ ہمیں اجازت نہیں دیتی تو پھر پی ڈی ایم کا جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا، ن لیگی رہنما

علیم خان نے سندھ حکومت کو گندم، آٹے کی قلت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

سندھ حکومت نے ابھی تک گندم کا ایک دانہ بھی سرکاری طور پر ریلیز نہیں کیا، وزیر خوراک پنجاب

موٹروے زیادتی کے ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی، صدر مملکت

پاکستان میں ہر ایک اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرے، ڈاکٹر عارف علوی

 فیاض چوہان کا ن لیگ پر پنجابی کارڈ استعمال کرنے کا الزام

ملکی سیاست میں عصبیت اور صوبائیت کا کارڈ کسی کو نہیں کھیلنے دیا جائے گا، وزیراطلاعات پنجاب

گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے حق میں ریلی

مظاہرین کا کہنا ہے آئینی صوبے کے حق میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی

شہباز شریف بہت خوش ہیں، ڈی جی نیب

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو گھر سے کھانا اور ادویات لانے کی اجازت ہے

 گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

امیدواروں کی بڑی تعداد نے کاغذات جمع کرادیے ، گلگت بلتسان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہونگے

‘قربانیاں دینے والے کشمیری پاکستانی عوام کے ماتھے کا جھومر ہیں’

اقوام متحدہ کی قراردادیں مسئلہ کشمیر کا بہترین روڈمیپ ہے، رہنما جے یو آئی ف

ٹاپ اسٹوریز