زیشان انور

اس سال شہید بے نظیر بھٹو کی برسی لیاقت باغ میں منائیں گے، بلاول

صوبائی قیادت کے خلاف جیالوں کے احتجاج کے باعث بلاول کا پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب تاخیر کا شکار رہا

ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں، جسٹس وقار احمد سیٹھ

چیف جسٹس پشاور وقار احمد سیٹھ نے کہا کہ حالات کو کیا ہوا، صبح آتے وقت تو حالات ٹھیک تھے۔ 

سانحہ اے پی ایس کو 5 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

16 دسمبر 2014 کو سفاک دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے 132 معصوم بچوں سمیت149 افراد کو بے دردی سےشہید کر دیا تھا ۔

پشاور: جے یو آئی (ف) کا احتجاج، درختوں کی شامت آگئی

انتظامیہ نے اسٹیج کے سامنے آنے والے دو درختوں کو کاٹ دیا جنہیں شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے لگایا گیا تھا

بی آر ٹی منصوبہ، حکومت کا تحقیقات روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

سپریم کورٹ پہلے ہی منصوبے کی نیب تحقیقات روک چکی لہٰذا دوبارہ کیس نہیں کھولا جاسکتا۔

وزیراعظم کی سیٹ پر ایک شخص حادثاتی طور پر بیٹھ گیا ہے، سراج الحق

ہماری حکومت آئی تو میں عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بناؤں گا، امیر جماعت اسلامی

پشاور: ٹیکسی سروسز کمپنیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

ٹیکسی سروسز کے لیے ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہم اس حوالے تیاری کے مرحلے میں ہیں، ترجمان شوکت یوسفزئی

سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پی ٹی آئی کے امیدوار ذیشان خانزادہ 104ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے 

خیبرپختونخوا: سینیٹ نشست کا انتخاب، اپوزیشن میں دراڑیں پڑ گئیں

جماعت اسلامی کے تین ارکان صوبائی اسمبلی نے کسی بھی امیدوار کے حق میں ووٹ نہیں ڈالا

33 ویں نیشنل گیمز اختتام پذیر، پاک آرمی 380 میڈلز کے ساتھ سرفہرست

پاکستان نیوی نے مجموعی طور پر 67،پنجاب نے 49، پاکستان ائرفورس نے 58، خیبرپختونخوا نے 41 میڈل حاصل کیے۔

ٹاپ اسٹوریز