زیشان انور

33 ویں قومی کھیلوں کا دوسرا روز بھی پاکستان آرمی کے نام

پاکستان واپڈا 27 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 11 گولڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔

16گولڈ میڈلز:33 ویں نیشنل گیمز کا پہلا دن پاک آرمی کے نام

پشاور میں جاری قومی کھیلوں میں واپڈا کی جانب سے 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرا نمبر جبکہ  پاکستان نیوی 8 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

پشاور میں 33 ویں نیشنل گیمز کا میلہ سجنے سے قبل فل ڈریس ریہرسل

سات سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز کی تقریب میں آسمان پر ایس ایس جی کے کمانڈوز پیراشوٹ کے سات نمودار ہوئے تو ہر طرف اللہ اکبر کے نعرے بلند ہوئے۔

پشاور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر کو سنائی گئی احتساب عدالت کی سزا غلط قرار دیدی

عدالت عالیہ نے سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا مرید کاظم کو سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ کیس میں باعزت بری کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

میراتھن ریس بی آر ٹی پشاور کے بجائے سوات ایکسپریس موٹروے پر کروانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ  نیشنل گیمز میں ہونے والی میراتھن ریس بی آر ٹی پشاور کے روٹ پر منعقد کرائی جائیگی ۔

پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ اب انوکھی تاریخ رقم کریگا

پاکستان ایتھلیٹس ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 7 سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز میں  بی آر ٹی روٹ پر 200 ایتھلیٹس میراتھن ریس میں حصہ لیں گے،

خیبرپختونخوا: سرکاری اشتہارات کی تقسیم کار پر نیب کی تحقیقات

نیب کی جانب سے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا، ذرائع

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2013 میں سابق وائس چانسلر کو بحیثیت وی سی  تمام مراعات و بقایاجات ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

آزادی مارچ کے شرکاء کو روکنے کیلئے شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو اٹک تک کوئی بھی روڈ کنٹینر لگا کربند نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی

خیبرپختونخوا: 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کے گھپلے

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےکرپشن پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز