زیشان انور

اب حکومت ایوان چلا کر دکھائے، خیبرپختونخوا کی اپوزیشن برہم

اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا کہ اب وزیراعلی  کے پی  محمود خان سے بھی انہیں کوئی توقع نہیں تمام وزراء بے اختیار ہوچکے ہیں۔ 

کےپی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے ایکدوسرے پر الزامات

خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت میں اصلاحات کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں  حکومت اور اپوزیشن کے مابین دلچسپ اور گرماگرم بحث  ہوئی۔ 

خیبرپختونخوا حکومت کے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا طریقہ کار کالعدم قرار

عدالت نے نئی پالیسی بنانے تک فنڈز اور بیرونی ممالک کی امداد کے استعمال پر بھی پابندی لگادی ہے۔

خیبرپختون خوا:چھ سال کے دوران 13خواجہ سرا قتل

سن 2013سے 2018 کے دوران 13 خواجہ سراء قتل ہوئے،چھ سال کے دوران 12 واقعات میں 19 ملزمان  کو خواجہ سراؤں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ 

خورشید شاہ کی گرفتاری پر کے پی اسمبلی میں ہنگامہ

اسپیکر نے رولنگ دی کہ آج کی حاضری وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی محمود خان کو بجھوائی جائے۔

خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لئے ٹورازم ایکٹ 2019 تیار

ایکٹ صوبائی اسمبلی اجلاس میں آج پیش کیا جائے گا

لیویز اور خاصہ دارفورس کو پولیس میں ضم کرنے کے لئے قانونی مسودے کی منظوری

صوبائی کابینہ نے خیبرپختونخوا اسپیشل پولیس فورس ایکٹ کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پولیس میں کنٹریکٹ فکس پے پر بھرتی اسپیشل پولیس اہلکار مستقل ہوجائیں گے۔

قبائلی اضلاع میں تعینات خاصہ دار اور لیویز فورس کو برقرار رکھنے کی منظوری

اہم قانون سازی پر بحث کے لیے موقع نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین نےایوان میں زبردست احتجاج کیا۔

بلدیو کمار پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگینڈا کرنے لگا

بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والا بلدیو کمار سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سردار سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں جیل بھی کاٹ چکا ہے

ٹاپ اسٹوریز