زیشان انور

پی ٹی آئی کے سابق دور حکومت کا بڑا مالی اسکینڈل سامنے آ گیا

پرویز خٹک کے دور حکومت میں 70 ملین روپے کا ٹھیکہ دیا گیا لیکن تمام کی تمام ادویات نہ صرف غیر معیاری نکلیں بلکہ ٹھیکہ بھی غیر قانونی طور پر دیا گیا۔ 

ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد پر فرد جرم عائد

 نیب پشاور نے ڈاکٹر عبدالصمد کیخلاف 1کروڑ سے زائد کا ریفرنس دائر کیا ہے۔ ان پر غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ 

افغانستان کے ساتھ مویشیوں کا غیرقانونی کاروبار کرنے پر پابندی عائد

عدالت نےاسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات پر صوبائی اور وفاقی حکومت سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔ 

ملک بھر میں ماربل کی سپلائی روک دی گئی

‎آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسسز کی بھر مار کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں ماربل  کی صنعت سے وابستہ  مل مالکان سراپا احتجاج ہوگئے ہیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں 27 ارب سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور

اپوزیشن جماعتوں کے واک آوٹ کے باعث کٹوتی کی کوئی بھی تحریک پیش نہ ہوسکی۔

’اے پی سی سے فضل الرحمان کی حکومت مخالف توقعات پوری نہیں ہوئیں‘

کل جماعتی کانفرنس سے متعلق جو بیانیہ بنایا تھا اب تک اس میں ناکامی ہوئی ہے، مشرف زیدی۔

خیبر پختونخوا: نسوار پر ٹیکس لگائے جانے پر ممبر صوبائی اسمبلی کی پریشانی

سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے ایوان میں سوال اٹھایا کہ آٹا ،گھی اور دالیں  تو مہنگی ہونا ہی تھیں، نسوار پر ٹیکس کیوں لگایا؟

قبائلی باشندوں کے لیے روزگار اسکیم کا آغاز

قبائلی علاقوں کی 7 خواتین نے بھی کاروبار کے لیے قرضہ حاصل کر لیا۔

’خیبرپختونخوا حکومت کا لاوارث ہیلی کاپٹر‘

وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر روس میں موجود ہے اور رقم کی منتقلی میں تاخیر کے باعث تاحال نہ واپس لایا جا سکا۔

خیبرپختونخوا حکومت کا 33 ویں نیشنل گیمز رواں سال منعقد کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے کہا کہ 33ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سےلگ بھگ  دس ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے

ٹاپ اسٹوریز